آج رستم پاکستان کے ٹائٹل کیلئے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں انعام بٹ گوجرانولہ اور حامد خان ملتانی کے درمیان مقابلہ ہوا ۔
جس میں انعام بٹ نے بیسویں منٹ میں حامد خان کو چت کر کے رستم پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کیا تماشائیوں کی بڑی تعداد پورے پاکستان سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں موجود تھی ۔
دنگل کے مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد محمود جاوید بھٹی اور آر پی او فیصل آباد غلام محمود ڈوگر تھے سٹیڈیم پاکستان زندہ آباد اور پاکستان آرمی زندہ آباد کے نعروں سے گونجتا رہا۔
Lahore: Pakistan tennis ace Aisamul Haq Qureshi and partner Muzammil Murtaza, as well as Pakistan's men's champion Aqeel Khan and partner Muhammad Shoaib, were...